• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایاز صادق کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ کی پھوپھی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد( نیو زرپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی پھوپھی اور سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم سید شبیر احمد شاہ اور سابق صوبائی وزیر سید بشیر احمد شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے تعزیتی پیغام میں ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ اور مرحومہ کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔
اسلام آباد سے مزید