• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سکول ایجوکیشن کے نئے لوگو کی منظوری

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سیکرٹری سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب رانا سلیم احمد خان نے نئے لوگو کی منظوری دے دی، محکمہ سکول ایجوکیشن کے لوگو میں کتاب کیعلامت پر خط نسخ میں نورالعلم کے الفاظ کندہ ہیں جن کےپس منظر میں سورج کی سنہری کرنیں علم کی روشنی کو ظاہر کر رہی ہیں،کتاب کی علامت کے نیچے انگریزی میں ساؤتھ پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لکھا گیا ہے،محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب کی طرف سے سرکاری خط و کتابت اور مراسلات میں نئے لوگو کو استعمال کیا جائے گا۔
ملتان سے مزید