• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافے کا امکان

کراچی(این این آئی)نئے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے باہر سے گاڑی منگوانے پر ایڈوانس انکم ٹیکس دگنا کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔

دستاویزات کے مطابق انجن کپیسٹی کے بجائے خریداری رسید پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

 درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری،ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔

اہم خبریں سے مزید