• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کے مرکزی چیئرمین سید ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ آرام باغ میں قائم قدیم خیال داس پارک میں ایک جانب ڈی ایم سی ساؤتھ کا صدر دفتر قائم تھا اس کے بعد دو سال قبل سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کیلئے حا صل کردہ پلاٹ پر کلک پروجیکٹ کی تین منزلہ عمارت قائم کردی گئی اب الہ دین پارک میں عوام کی تفریحی سہولتوں کی فراہمی کے بجائے کے ایم سی کونسل کی نئی بلڈنگ کا گزشتہ روز گورنر سندھ نے افتتاح کرکے سپریم کورٹ آف پاکستان کے پارکس، کھیل کے میدانوں پر قائم تجاوزات کو ختم کرنے کے حکم کی کھلم کھلا دھجیاں بکھیر دی ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید