• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس دوگھنٹوں کی تاخیرسے شروع ہوا‘ بجٹ سیشن جمعہ کو چاربجے شام طلب کیا گیا جو دوگھنٹوں کی تاخیر سے چھ بجے شروع ہوا۔اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کی۔
ملک بھر سے سے مزید