• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی چپ کمپنی مائیکرون کی چین کے پلانٹ میں 60 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری

بیجنگ (اے ایف پی)چین کی جانب سے بنیادی ڈھانچے کے اہم منصوبوں پر امریکی سیمی کنڈکٹر بنانے والی سب سے بڑی کمپنی کی چپس پر پابندی عائد کرنے کے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں امریکی چپ ساز کمپنی مائکرون نے گزشتہ روزکہا کہ وہ شمالی چین میں ایک پیکنگ اور ٹیسٹنگ فیکٹری میں 60 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کریگی ۔وی چیٹ کے ایک بیان میں، فرم نے کہا کہ وہ آئندہ چند سال میں ژیان شہر میں اپنے پلانٹ میں35ہزار کروڑیوآن (605ملین ڈالرز) سے زیادہ کی سرمایہ کاری کریگی۔

دنیا بھر سے سے مزید