• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا برکس ممالک کو دھوکا، ڈالر کے مقابلے میں نئی کرنسی بنانے کی مخالفت

کراچی(نیوزڈیسک) بھارت نے برکس ممالک کو دھوکہ دے دیا ، ڈالر کے مقابلے میں نئی کرنسی متعارف کروائے جانے کی تجویز کی مخالفت کردی ، برکس اتحاد میں شامل پانچ ممالک جن میں برازیل، بھارت ،چین، امریکا اور جنوبی افریکا شامل ہیں نے ڈالر کے مقابلے میں نئی تجارتی کرنسی متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا تھا جس کی بنیادسونے پر ہوگی ، تاہم اتحاد میں شامل چاروں ممالک کے برعکس انڈیا نے برکس کے اجلاس میں ڈالر کے متبادل نئی کرنسی کے اجرا کی مخالفت کردی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید