• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عشرہ فاروقؓ وحسین ؓمنانے کااعلان

لاہور(خبرنگار) یکم محرم الحرام سے دس محرم الحرام تک عشرہ فاروق و حسین منایا جائے گا۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، خطباء عظام،ائمہ مساجد اور مبلغین سے اپیل کی ہے کہ آج کے خطبات جمعۃ المبارک میں اعلان کریں۔
لاہور سے مزید