• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تربت (نامہ نگار)تربت کے علاقے بگ میری میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے حسن نامی شخص کوہلاک کردیا اورفرارہوگئے تاہم واقعہ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔
کوئٹہ سے مزید