کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) علامہ شہنشاہ نقوی نے پاک مھرم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلی مجلس بعنوان عقیدہ امامت سے خطاب کے دوران کہا کہ امامت انسان کی شعوری و فکری تربیت کے اہتمام کے ساتھ اجتماعیت اور معاشرہ سازی کے اعتبار سے بھی مددگار اور انسانیت کے لیے مسلسل حفاظتی دائرہ ہے اور یہ امامت کا ہی وسیلہ ہے جس کے ذریعے انسانیت اور دین کا احیابعد از رسالتؐ ممکن ہوا۔