• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتجاج کی آڑ میں شرپسند کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر )رینجرز اور پولیس نے ضیاء کالونی کورنگی سے احتجاج کی آڑ میں شرپسند کارروائیاں کرنے والے مزید دو ملزمان صدام حسین نوناری اور نظام الدین کو گرفتار کرکے 2 شناختی کارڈز، 2 موبائل فونز اور نقدی برآمد کر لی ،ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان دوران احتجاج سرکاری املاک اور گاڑیوں کو نقصان پہنچانے میں ملوث ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید