• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصطفیٰ قتل کیس، ارمغان کے خلاف چالان پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں چالان پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ہر صورت چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ مقدمے کے تفتیشی افسر عدالت میں پیش ہوئے۔ چالان پیش نہ کرنے پر عدالت تفتیشی افسر پر برہم ہوگئی۔عدالت نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ مقدمے کا چالان ابھی تک کیوں پیش نہیں کیا جاسکا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید