• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ ر)چیئرمین فروغ تعلیم مشن سید لخت حسنین زیدی نے سابق گورنر سندھ اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء کمال اظفر کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا اور ان کی قومی و ملی خدمات کو سراہایا ،انہوں نے مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر و جمیل کی تلقین کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید