• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سعدآباد ریزیڈنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاسں سرپرستِ اعلیٰ اعجاز احمد شیخکی صدرارت میں منعقد ہوا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جلد ہی ایک وفد سوسائٹی کے سیکریٹری راشد نور گھچکی سے ملاقات کر کے بجلی، پانی، سڑکوں کی بحالی، اور دیگر بنیادی سہولتوں کے جلدحل پر زور دیا جائے گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید