کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایڈیشنل ائی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے عزیزآباد میں بیوپاری سے قربانی کے تین جانور اور رکشا چھیننے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے غفلت برتنے پر ایس ایچ او عزیزآباد کی ایک سال کی سروس ضبط کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔