کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہدحامد قتل کیس میں آئندہ سماعت پر ملزم منہاج قاضی کے وکیل کو حتمی دلائل جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ جیل حکام کی جانب سے ملزم منہاج قاضی اور محبوب کو پیش کیا گیا۔