اسلام آباد (نمائندہ جنگ )نیپرا نے کے الیکٹرک کے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے ، یہ اضافہ صرف ایک ماہ کیلئے ہو گا، نیپرا اعلامیہ کے مطابق کے الیکٹرک کے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت ہوئی۔