• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی بندرگاہ،UAE اے ڈی پورٹ کیساتھ مزید مذاکرات کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) کابینہ کی بین الحکومتی ٹرانزکشن کمیٹی نے کراچی بندرگاہ کے ایسٹ وارف کے کارگو ٹر ٹرمینل پر متحدہ عرب امارات کی اے ڈی پورٹ کیساتھ شرائط کو مزید بہتر بنانے کےلیے مذاکراتی کمیٹی کو دوبارہ مذاکرات کی ہدایت کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید