• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بنگلا دیش تجارت بڑھانے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کی تجویز

اسلام آباد (طاہر خلیل) بنگلہ دیش، پاکستان تجارت بڑھانے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کی تجویز نگلہ دیش کو 50ہزار میٹرک ٹن چاول برآمد، دو طرفہ تعلقات میں پیش رفت پر پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کو بریفنگ ،پاکستان بنگلہ دیش پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے کنوینر محمود بشیر ورک ایم این اے کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بریفنگ کا اہتمام کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید