• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تائیوان کو خبردار کرنے کے لیے چین کی فضائی اور بحری مشقیں

بیجنگ (اے ایف پی ) چین نے تائیوان کو ایک وارننگ کے طور پر ہفتہ جنگی مشقیں کیں ۔ چین فضائی اور بحری مشقیں تائیوان کے اطراف سمندر پر کی گئی ۔ تائیوان کے نائب صدر ولیم لائی جو آئندہ صدارتی انتخاب میں امیدوار ہیں ۔ انہوں نے امریکا کا دورہ کیا ۔ وہ تائیوان پر چین کے دعوے کو تسلیم نہیں کرتے ۔

دنیا بھر سے سے مزید