• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پاکستان کو مہنگائی اور آئی ایم ایف سے نکال سکتا ہے، فیصل محمود

لندن (پ ر )ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کے سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کو مہنگائی اور آئی ایم ایف کے چنگل سے نکال سکتا ہے۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ وفاق سیاسی مصلحتوں سے بالا تر ہو کراقدامات اٹھائے اور جو احتساب کے نعرے گذشتہ ادوار سے لگ رہے ہیں اگر اس بار بھی صرف نعرے ہی لگے تو خدا نا کرے پاکستان میں وہ حالات پیدا نہ ہو جائیں جو دوسرے ملکوں میں ہو چکے ہیں، لوٹا ہوا مال قومی خزانے میں جمع کرا کر عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔
یورپ سے سے مزید