• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر کے اسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد

قاہرہ(مانیٹر نگ ڈیسک)مصر کی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں نقاب لگانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبات حجاب پہن سکتی ہیں لیکن چہرہ ڈھانپنے والے نقاب لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکولوں میں نقاب پر پابندی کا اطلاق 30 ستمبر سے ہوگا۔

دنیا بھر سے سے مزید