• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقی پیسر نورکیا اور مگالا بھی انجری لسٹ میں شامل

کیپ ٹاؤن (جنگ نیوز) کرکٹ ورلڈکپ سے قبل پلیئرز کی انجری لسٹ طویل ہوتی جارہی ہے۔ جنوبی افریقا کے فاسٹ بولرز اینرک نورکیا اور سساندا مگالا اس فہرست میں شامل ہیں۔ دونوں کو میگا ایونٹ سے قبل فٹنس ٹیسٹ سے گذرنا ہوگا۔ اگر وہ کلیئر ہونے میں ناکام رہے تو میڈیم پیسر اینڈائل فہلکوائیو کو اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید