• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ایس ایس 2023 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان، 398امیدوار کامیاب

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نےسی ایس ایس 2023کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تحریری امتحان کیلئے 28ہزار 24امیدواروں نے اپلائی کیا13 ہزار 8 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا398امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار دیئے گئے۔ کامیابی کا تناسب 3 اعشاریہ صفر 6ہے۔امیدواروں کا طبی معائنہ، نفسیاتی جائزہ، وائیوا شیڈول جلد جاری ہو گا۔
ملک بھر سے سے مزید