• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر پانچ شہروں میں مفلوج اور معذور افراد کیلئے خصوصی بحالی مراکز (پیراپلیجک سنٹرز) قائم کئے جا رہے ہیں۔
لاہور سے مزید