• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ڈگری کیس میں سینیٹر یاسمین شاہ بری

ٹنڈو باگو (سلیم میمن /نامہ نگار ) سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد نے ٹنڈو باگو سے تعلق رکھنے والی سابق سینیٹر بی بی یاسمین شاہ کو جعلی ڈگری کیس میں سیشن جج بدین کی عدالت سے سنائی گئی سزا کو کالعدم کرتے ہوئے سینیٹر بی بی یاسمین شاہ کو بری کردیا ۔
اہم خبریں سے مزید