• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں متازع عدالتی فیصلے پر شہری برہم

روم (نیوز ڈیسک) اٹلی میں 17سالہ طالبہ سے زیادتی کے کیس میں اسکول کے نگران کی رہائی پر شہری جج پر برہم ہوگئے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق حملے کا دورانیہ فقط 10سیکنڈ پر محیط تھا، اس لیے حملہ کرنے والے شخص کو رہا کر دیا گیا۔ اس سے قبل حملہ آور نے بھی عدالت کے روبرو اس واقعے کا اعتراف کیا تھا۔
یورپ سے سے مزید