• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائجیریا پر فرانسیسی سفیر کو یرغمال بنانے کا الزام

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدرایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ نائیجر میں فرانسیسی سفیر کو فوجی حکومت نے حراست میں لے رکھا ہے۔ ماکروںنے وسط مشرقی فرانس کے دورے کے دوران دعویٰ کہا کہ نائیجر میں ہمارے ایک سفیر اور سفارتی عملے کو فرانسیسی سفارت خانے میں یرغمال بنایا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 26 جولائی کو صدر محمد بازوم کا تختہ الٹنے والے فوجی اہلکار سفیر اور ملازمین کو کھانے پینے سے بھی روک رہے ہیں۔
یورپ سے سے مزید