• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیٹلائٹ ٹاؤن میں مسائل کے انبارمکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سیٹلائٹ ٹائون کے مکین مختلف مسائل کا شکارہیں صفائی کی ناگفتہ بہ صورتحال اُبلتی نالیاں آنے جانے والوں کیلئے درد سر بن گئی ہیں تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ ٹائون کے مختلف علاقوں کے مکین اس دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم علاقے میں صفائی کی صورتحال انتہائی ابتر ہے جگہ جگہ کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جس سے شدید تعفن اور بدبو پھیل رہی ہے سیوریج کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیاہے رہی سہی کسر غیر فعال اسٹریٹ لائٹس نے پوری کررکھی ہے علاقہ مکینوں نے مسائل کے حل کا مطالبہ کیاہے۔
کوئٹہ سے مزید