• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد کمیٹی کے زیراہتمام ریلی آج نکالی جائیگی

کوئٹہ(پ ر)میلاد کمیٹی کے صدر نعیم مدنی نے کہاہےکہ پیر 25 ستمبر بعد نماز مغرب میلاد کمیٹی کی جانب سے استقبال ربیع الاول کار وموٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی جس کی قیادت میلاد کمیٹی کے ارکان، میلاد کمیٹی کے صدر نعیم مدنی اورعلماء ومشائخ اہلسنت کرینگے۔ریلی فقیر محمد روڈسے نکالی جائے گی جامعہ مسجد ڈی ایس امداد چوک پرعاشقان رسول طرف سے ریلی کااستقبال کیا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید