• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی اوایس ڈیوائس سے منسلک نہ ہونے والے ریٹلرز کیخلاف کارروائی کاآغاز

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ نے پی او ایس ڈیوائس سے منسلک نہ ہونےوالے ریٹلرز کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اس ضمن میں ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں پی او ایس کی کیٹیگری میں آنےو الوں کو پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک ہونے کےلئے مراسلے ارسال کئے جاتے ہیں جس کے بعد جو منسلک نہ ہو تو قانون کے مطابق کاروبار سیل کردیا جاتا ہے اس ضمن میں گزشتہ روز میڈیکل اسٹور سیل کئے گئے ۔
کوئٹہ سے مزید