• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں ’محمد‘ مقبول ترین نام، سب سے زیادہ رکھا گیا

برطانیہ میں نامِ محمد کی دھوم مچ گئی، جو رواں سال برطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ہے۔

برطانوی ٹیبلائیڈ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں لڑکوں کا دوسرا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام نوح ہے۔

لڑکوں کےلیے ہیری کے نام کی مقبولیت تیرہویں سے گر کر 23ویں نمبر پر آگئی ہے۔ نومولود لڑکیوں کےلیے میگھن نام کی مقبولیت بھی کم ہوگئی۔

برطانیہ میں رواں سال لڑکیوں کےلیے سب زیادہ نام للی چنا گیا جبکہ دوسرا سب زیادہ رکھا جانے والا نام صوفیہ ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید