• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، منتخب خریداری سے مثبت رحجان، 87 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، محدود لیکن منتخب خریداری سے مارکیٹ میںمثبت رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 87پوائنٹس کا اضافہ،52.92فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی۔
اہم خبریں سے مزید