• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کر لی: امریکی اخبار

نریندر مودی—فائل فوٹو
نریندر مودی—فائل فوٹو

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کی پھیلائی گئی ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کر لی۔

اخبار کے مطابق ہندو قوم پرستی کے معاملے پر امریکی اور کینیڈین یونیورسٹیاں میدانِ جنگ بن گئی ہیں۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ہندو قوم پرستی کی مخالفت کرنے والوں کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف ممالک نے بھارتی سفارت کاروں، بی جے پی اور آر ایس ایس کی نگرانی شروع کر دی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید