• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا وہی ضامن تھے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (نیوز ایجنسیاں ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے، فیض آباد دھرنے سے متعلق سابق وزیر کا کہنا تھا کہ دھرنے میں فیض حمید نے معاہدے میں شامل ہونیکا اصرارکیا۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ طالبان کی بہت بڑی تعداد سوات اور فاٹا میں ہے۔
اہم خبریں سے مزید