• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین گیمز: کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست

--فائل فوٹو
--فائل فوٹو

ایشین گیمز میں کبڈی کے مقابلے کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت نے 14-61 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم برانز میڈل کی حق دار قرار پائی۔

پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف 12 مرتبہ آل آؤٹ ہوئی جبکہ حریف کے خلاف ایک آل آؤٹ پوائنٹ بھی نہ لے سکی۔

ایشین گیمز میں یہ پاکستان کا تیسرا میڈل ہے، اس سے قبل پاکستان نے شوٹنگ میں برانز اور اسکواش میں سلور میڈل جیتا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید