• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت : جرم ثابت ہونے پرعمر قید

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج تربت کی عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونےپر ملزم عبدالحمید کو سزائے موت جبکہ دوسرے ملزم دین محمد کو عمر قید کی سزا کا حکم سنایااستغاثہ کے مطابق ملزمان عبدالحمید اور دین محمد نے کچھ عرصہ بلیدہ کے علاقے میں میں ایک شخص عبدالمالک کو قتل کرکےلاش دفنادی تھی۔
کوئٹہ سے مزید