• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا ہمارا عظیم اتحادی ہے، امریکی اعلیٰ حکام روز اسرائیل آ رہے ہیں۔

اس موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکی بحری بیڑہ موجود ہے، ہم سب اس کا مطلب جانتے ہیں۔ یہ جنگ طویل ہونے والی ہے اور اس کی قیمت بھی بڑی ہوگی۔ 

امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کو ہمیشہ امریکا کی حمایت حاصل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا دفاع امریکا کی ذمہ داری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید