• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستمبر میں 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاء اور خدمات درآمد کی گئیں

--فائل فوٹو
--فائل فوٹو

رواں سال ستمبر میں پاکستان نے 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیاء اور خدمات درآمد کیں۔

انٹر بینک ذرائع کے مطابق ستمبر میں پاکستانی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات 3 ارب 4 کروڑ ڈالر رہیں اور ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالر آئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر میں بیرونی سرمایہ کاری 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی جبکہ مہنگائی میں اضافے کی شرح 31.4 فیصد رہی اور ٹیکس محاصل 834 ارب روپے رہے۔

انٹر بینک ذرائع کے مطابق حکومت کا قرض ستمبر تک 64 ہزار ارب روپے رہا جبکہ بینکوں کے ڈپازٹس 26 ہزار 273 ارب روپے رہے۔

تجارتی خبریں سے مزید