• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجاع الدین 29 اکتوبر کو کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)تنظیم اسلامی پاکستان کے امیر شجاع الدین شیخ 29 اکتوبر کو تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے ۔ دورے کے دوران 29 اکتوبر کو صبح 11 بجے وہ کوئٹہ پریس کلب میں خطاب ، دعوتی و تنظیمی اور تربیتی پروگرام میں شرکت کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید