• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن)عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان جوڈیشل آفیسرز سروس رولز 2021 کے رول 31 کے تحت معزز چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ مظہر علی مگسی کی طرف سے دائر شکایت پر جوڈیشل مجسٹریٹ پسنی صدام حسین کی جواب طلبی کی تاہم شکایت کا جواب غیر تسلی بخش ہونے کی بناء پر انہیں معطل کردیا گیا ہے اس سلسلے میں جسٹس محمد عامر نواز رانا کو ʼʼمجاز افسرʼʼ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے اعلامیہ کے مطابق مجاز افسر اگر چاہیں تو ایک انکوائری افسر بھی مقرر کر سکتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید