• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریونیو ریکارڈ میں اسکروٹنی کے دوران ہیر پھیر کی نشاندھی، یونس ڈاگھا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے نگران صوبائی وزیر برائے ریونیو اور انڈسٹریز و کامرس محمد یونس ڈاگھا نے کہا ہے کہ ریونیو ریکارڈ میں اسکروٹنی کے دوران بڑی ہیر پھیر کی نشاندھی ہوئی ہے۔اب کمپیوٹرائزیشن کے ذریعے ریونیو ریکارڈ کا نظام ایسا بنارہے ہیں کہ آئندہ ہیرا پھیری ممکن نہ رہے۔

ملک بھر سے سے مزید