• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکن این جی او وفد کو اڈیالہ جیل میں مسیحی قیدی سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار

راولپنڈی ( وسیم اختر،سٹاف رپورٹر)امریکن این جی او وفد کو اڈیالہ جیل میں مسیحی قیدی سے ملاقات کی اجازت دینے انکار،جیل انتظامیہ نے کہا کہ ظفربھٹی توہین رسالت میں عمرقید کا سزا یافتہ،ہوم ڈیپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیرملاقات نہیں کرا سکتے،امریکن این جی او کے وفد کی اڈیالہ جیل میں مسیحی قیدی سے ملاقات نہ ہوسکی ۔
اہم خبریں سے مزید