• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ اسٹیٹ آفیسر کوئٹہ کا وفاقی کالونی پر غیرقانونی تجاوزات کا نوٹس

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جوائنٹ اسٹیٹ آفیسر کوئٹہ زوہیب اوڈھو نے گزشتہ روز فیڈرل گورنمنٹ کالونی کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے غیر تجاوزات کا نوٹس لیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا اور غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے والے رہائشیوں کو نوٹس ارسال کئے جبکہ انہوں نے غیر قانونی قابضین کو بھی نوٹس ارسال کرتے ہوئے کہا کہ ایسے تمام قابضین سے سختی سے نمٹا جائیگا۔
کوئٹہ سے مزید