کراچی( اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئر مین آفاق احمدنے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ذاتی کوششوں سے عرب ممالک کی جانب سے 25اراب ڈالرکی پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کو خوش آئندہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت کو بہتر کرنے میں آرمی چیف کی خصوصی دلچسپی کو قوم کی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے لیکن ہمیں یہ یا د رکھنا چا ہئے کہ دنیا میں کوئی بھی ملک بیرونی سرما یہ کا ری زریعے ترقی نہیں کی۔