آئی ایم ایف زرعی انکم پر ٹیکس وصولی کی قانون سازی سے مطمئن
آئی ایم ایف نے زرعی انکم پر ٹیکس وصولی کے لیے قانون سازی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور ریٹیل، ہول سیل، رئیل اسٹیٹ سمیت کئی شعبوں میں ٹیکس وصولی بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔

۔