پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے مردان گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی8 دسمبر صبح 9سے دوپہر1بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے نیو متنی ، ٹلہ بند، دررہ،اولڈ متنی، متنی سٹی، رضوان فلور مل، زنگلی بڈھ بیر فیڈرزکے صارفین متاثر ہونگے۔مردان گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی8دسمبر دوپہر 1بجے سے شام 5بجے تک بند رہے گی۔