• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذیلی شعبوں کی ریسٹرکچرنگ کیلئے مجوزہ ماڈل پر غور

پشاور(جنگ نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سمیع اللہ خان کی زیر صدارت بدھ کے روز محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذیلی و ملحقہ شعبوں کی مجوزہ ریسٹرکچرنگ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ محمد ذبیر، سیکرٹری پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نوید اکبر، ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ سمیت محکمہ کے دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذیلی و ملحقہ شعبوں، جن میں ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ، پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (PTA) اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز (RTAs) شامل ہیں، کے مختلف ڈھانچوں کو پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے آرگنائزیشنل سٹرکچر کے تحت ایک مربوط نظام میں شامل کرنے کے لیے تیار کیے گئے ۔
پشاور سے مزید