پشاور ( لیڈی رپورٹر) وویمن چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری پشاورکی 14ار اکین پر مشتمل ایگزیکٹو کمیٹی ا ٓئندہ 2سا ل 2026-28 کیلئے بلا مقابلہ منتخب ہو گئی۔ اس ا مر کا اعلا ن گذشتہ رو ز الیکشن کمیشن کے ا ر اکین شاہد ہ مظہر،فر خ نازاور تا نیہ بشیر نے اجلا س کے دور ان کیا۔ الیکشن کمیشن کے مطا بق، وویمن چیمبر آف کا مر س اینڈ انڈسٹری پشاور کے انتخا بات بر ائے سا ل 2026-28 کیلئے بز نس مین فور م کے نا مز داْمید وا راں جس میں کارپو یٹ کلا س کیلئے افشا ں خان، انیلا خا لد، صا ئمہ، سا جدہ ذوالفقار، شبنم ر یا ض، عر وبہ خا لد اور زر مینہ علی جبکہ ایسو سی ایٹ کلا س کیلئے ا ٓسیہ گل، فوزیہ، حور یہ خا ن، کلثو م شہر یا ر، منزہ ا ر شد، تجلہ خا لداور عر وج ثنا ء شا مل ہیں نے انتخابا ت کیلئے کا غذ ا ت نا مز دگی جمع کر ا ئے تھے۔ الیکشن کمیشن کے مطا بق، انتخا با ت میں حصہ لینے و الے بز نس مین فور م کے تما م ا ْمید و ا روں کے خلا ف کسی نے بھی کا غذ ا ت نا مز دگی جمع نہیں کرائے جس کے بعدو ویمن چیمبر ا ٓف کا مر س اینڈ انڈسٹری کی ایگز یکٹو کمیٹی کیلئے بز نس مین فور م کے کا رپو ریٹ اور ایسو سی ایٹ کلا س سا ت، سات خا لی نشستو ں پر تما م امید وا ر کا میا ب قر ا ر دیا ہے۔