• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافی قتل کیس کی سماعت 14دسمبر تک ملتوی

کوئٹہ(این این آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج(VII)کی عدالت میں صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ہوئی مقدمے میں پولیس کے ایک اور گواہ سب انسپکٹر نادر نےاپنا بیان قلمبند کرایا جس پر عدالت نے ایک اورگواہ کوبیان قلمبند کرانے کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت 14دسمبر تک ملتوی کردی۔